لاہور،سیشن عدالت،ڈیڑھ سالہ بچی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری

لاہور،سیشن عدالت،ڈیڑھ سالہ بچی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری

  

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے بچہ حوالگی کیس کی سماعت کی۔درخواست گزاروالدہ ایمن بی بی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیا رکیا گیا تھاکہ بچی کا والد تیمورکھوکھراس پرتشدد کرتا ہے اور خرچہ بھی نہیں دیتاجبکہ درخواست گزارکو بھی اس نے مار پیٹ کر گھر سے نکال دیاہے اور اس کی بچی کو زبردستی چھین کر اپنے پاس رکھاہواہے،عدالت سے استدعاہے کہ بچی کو ماں کے حوالے کرنے کاحکم دیاجائے،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد شیرخواربچی کووالد سے لے کروالدہ کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیاہے۔

مزید :

علاقائی -