لاہور،سیشن عدالت، منشیات برآمدگی کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمات منظور

لاہور،سیشن عدالت، منشیات برآمدگی کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمات منظور

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں ملوث ملزم ہارون کی ضمانت کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کاحکم دے دیاہے

،ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے مذکورہ بالاحکم دیاہے،ملزم کے خلاف 760 گرام چرس برآمدگی کا مقدمہ تھانہ نصیر آباد پولیس نے درج کررکھاہے، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم منشیات فروشی کا ناجائز کاروبار کرتا ہے،ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کی جائے،جبکہ ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اس کے موکل کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا،عدالت نے دلائل سننے کے بعدملزم کی ضمانت من ظورکرلی۔

ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔

مزید :

علاقائی -