پولیس کی کارروائی، مقدمہ چوری میں ملو ث ملزم گرفتار

پولیس کی کارروائی، مقدمہ چوری میں ملو ث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) شالیمارانوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم دانش کو گرفتارکر کے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکر لیا پولیس کے مطابق ملزم دانش نے چند روز قبل اپنے مالک عرفان کی دکان مدینہ الیکٹرک سنٹر میں چوری کی تھی۔گرفتار ملزم سے چوری کی گئی 29لاکھ روپے سے زائد نقدی اور 75لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 25 ایل ای ڈیز،20اے سی اور دیگر قیمتی اشیاء بھی برآمدکی گئیں ہیں۔

مزید :

علاقائی -