ننکانہ، کھیتوں سے نومولود بچے کی نعش برآمد

ننکانہ، کھیتوں سے نومولود بچے کی نعش برآمد

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سانگلہ ہل مڑھ بلوچاں روڈ پر واقع چک نمبر117میں کھیتوں میں سے ایک نامعلوم نومولود کی نعش ملی جسے ریسکیو1122ننکانہ صاحب کے عملہ نے ضروری کاروائی کے بعد متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا، خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ کسی نامعلوم خاتون نے اپنا گناہ چھپانے کی خاطر اسے کھیتوں میں پھینک دیاتھا۔

مزید :

علاقائی -