امریکہ، مظاہرین سے جھڑپیں پولیس چیف سمیت4اہلکار زخمی

امریکہ، مظاہرین سے جھڑپیں پولیس چیف سمیت4اہلکار زخمی

  

نیویارک(این این آئی)امریکا میں ہونیوالے احتجاج میں مظاہرین کیساتھ جھڑپوں میں نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک کے بروک لین بریج پر پولیس کے حق اور مخالفت میں ہونے والے احتجاج کے مظاہرین آپس میں جھگڑ پڑے، پولیس نے مداخلت کی تو مظاہرین کے ساتھ تصادم میں نیو یارک پولیس محکمہ کے سربراہ سمیت 4 اہلکار سر پر لاٹھیاں لگنے سے زخمی ہو گئے، پولیس نے 40 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

مظاہرین

مزید :

صفحہ اول -