وزیر اعظم کو جعلی پائلٹس سے متعلق بریفنگ

  وزیر اعظم کو جعلی پائلٹس سے متعلق بریفنگ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں جاری اصلاحات کے معاملے پر اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر ہوابازی غلام سرور خان، سی ای او پی آئی اے اور دیگر حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعظم کو مشکوک ڈگری والے پائلٹس کے معاملے پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا اورمختلف ممالک کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری پر بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ

مزید :

صفحہ اول -