مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3کشمیری نوجوان شہید

  مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3کشمیری نوجوان شہید

  

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام کے علاقے نگ ند چمر میں غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سرو س بھی بند کر دی گئی۔گذشتہ روز ضلع کپواڑہ میں بھی ایک نوجوان کو شہید کیا گیا، ظالمانہ کارروائی کیخلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

کشمیری شہید

مزید :

صفحہ اول -