(ن) لیگ کا وزیر ہوا بازی غلا سرور کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

      (ن) لیگ کا وزیر ہوا بازی غلا سرور کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک استحقاق پیر کو قومی اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی جس میں وفاقی وزیر کے اسمبلی میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس کے بیان کو جواز بنایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر کے بیان سے ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح ہوا، پی آئی اے ایسا ادارہ تباہ ہوکر رہ گیا اور بیرون ممالک پائلٹوں کی نوکریاں خطرے سے دوچار ہوئیں۔

تحریک استحقاق

مزید :

صفحہ اول -