میرے ہوتے ہوئے آپکا استعفیٰ منظور نہیں ہوگا،علی زیدی کا عامرلیاقت کو جوابی ٹویٹ

میرے ہوتے ہوئے آپکا استعفیٰ منظور نہیں ہوگا،علی زیدی کا عامرلیاقت کو جوابی ...

  

کراچی(این این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے مستعفی ہونے کے اعلان پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا جوابی ردعمل سامنے آگیاہے۔سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی جانب سے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کے اعلان پر علی زیدی نے جوابی ٹوئٹ میں کہا کہ چھوٹاسا آدمی ہوں لیکن میرے ہوتے ہوئے آپکا استعفیٰ منظور نہیں ہوگا۔انہوں نے عامر لیاقت کو امید دلاتے ہوئے لکھا کہ ان شاء اللہ مل کر کراچی کی روشنیاں لوٹائیں گے۔

جوابی ٹویٹ

مزید :

صفحہ اول -