سکولوں کی بندش تک فیسوں میں 20 فیصد رعا یت برقرا ررہیگی، ترجمان محکمہ تعلیم

سکولوں کی بندش تک فیسوں میں 20 فیصد رعا یت برقرا ررہیگی، ترجمان محکمہ تعلیم

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)کو رو نا کے با عث جب تک سکو ل بند ہے تب تک تما م پرا ئیویٹ سکو لز فیسوں میں بیس فی صد کی رعا یت کو برقرا ر رکھیں گے اور تما م سکو ل اس پر عمل کرنے کے پا بند ہیں جو سکو ل اس کی خلا ف ورزی کر ے گا اس کے خلا ف جر ما نہ کیا جا ئے گا۔اس حوالے سے گفتگو کر تے ہو ئے محکمہ تعلیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تما م سکو لو ں کو یہ ہدا یا ت کی جا چکی ہیں کہ کو ئی بھی سکو ل کو رونا کے با عث دی جا نے والی چھٹیو ں کے دوران بیس فیصد کی کٹوتی کر کے کے سکو ل کی فیس وصول کر ے گا۔انہو ں کے بتا یا کہ ابھی تک ان کے پا س جتنی بھی شکا یا ت آئی ہیں ان میں سے نو ے فی صد شکا یا ت پر عملدآمد کر لیا گیا ہے اگر کسی کو ابھی بھی کو ئی شکا یت ہے تو وہ ہم سے را بطہ کر سکتا ہے۔دوسری جانب کو رونا کے با عث ابھی تک شہر بھر کے تما م تر تعلیمی ادارے بند ہیں لیکن اسا تدہ اور دفاتر کے سٹاف کو سما جی فا صلہ اور احتیا طی تدا بیر پر عمل کر تے ہو ئے سکو ل آنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد دفا تر میں کام کر نے والے سٹا ف نے سکو لز میں شروع کر دیا ہے۔

محکمہ تعلیم

مزید :

صفحہ آخر -