پہلے مرحلے میں 30 ڈرون منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لوکسٹ کنٹرول کی مہم میں حصہ لیں گے،فواد چوہدری

پہلے مرحلے میں 30 ڈرون منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لوکسٹ کنٹرول کی مہم میں ...

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 ڈرون منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لوکسٹ کنٹرول کی مہم میں حصہ لے گی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ لوکسٹ کنٹرول سینٹر میں ڈرون کے ذریعے اسپرے اور سروے پر اجلاس ہوا، سٹیلائٹ اور ڈرون اس کھیل کو بھی بدل کر رکھ دے گا، پہلے مرحلے میں 30 ڈرون منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لوکسٹ کنٹرول کی مہم میں حصہ لے گی، ان ڈرونز کی تعداد میں بتدریج اضافہ بھی ہو گا۔

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ آخر -