عثمان ناصر منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان سوفٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ مقرر

عثمان ناصر منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان سوفٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ مقرر

  

اسلام آباد (این این آئی)عثمان ناصر مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان سوفٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ مقرر کر دیئے گئے۔جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تقرری ایم پی ون سکیل میں 2 سالہ معاہدے کی بنیاد پر کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عثمان ناصر کی تقرری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے منظور کردہ قواعد و ضوابط کے تحت کی گئی۔

عثمان ناصر

مزید :

صفحہ آخر -