ملزم مرزا افتخار نے سپریم کورٹ سے توہین عدالت کی کارروائی موخر کرنے کی استدعا کر دی

ملزم مرزا افتخار نے سپریم کورٹ سے توہین عدالت کی کارروائی موخر کرنے کی ...

  

اسلام آباد (این این آئی) ملزم مرزا افتخار نے سپریم کورٹ سے توہین عدالت کی کارروائی موخر کرنے کی استدعا کر دی۔ جمعہ کو درخواست میں کہاگیاکہ ایف آئی نے مقدمہ درج کیا جو ٹرائل کورٹ میں چل رہا، ٹرائل کورٹ کے فیصلے تک سپریم کورٹ توہین عدالت کی کارروائی روک دے۔درخواست میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ کا احکامات سے ٹرائل کورٹ میں کیس متاثر ہوگا، ایف آئی اے نے تاحال چالان بھی عدالت میں جمع نہیں کرایا، انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت کارروائی روک دے۔درخواست میں کہاگیاکہ

ملزم مرزا افتخار

مزید :

صفحہ آخر -