بلوچستان اسمبلی، بجلی کی لوڈشیدنگ سمیت دیگر مسائل پر کیسکو چیف طلب

  بلوچستان اسمبلی، بجلی کی لوڈشیدنگ سمیت دیگر مسائل پر کیسکو چیف طلب

  

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے بجلی کی لوڈشیدنگ سمیت دیگر مسائل پر کیسکو چیف کو طلب کرلیا، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت ارکان اسمبلی کی جانب سے اٹھائے دیگر مسائل پر کیسکو چیف کو پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر چیمبر میں طلب کرلیا،کیسکو چیف صوبے میں بجلی کے مسائل کے حوالے سے ارکان اسمبلی کو بریف کریں گے۔

کیسکو چیف

مزید :

صفحہ آخر -