سپین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے قطر ایئر لائن کو اجازت مل گئی

سپین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے قطر ایئر لائن کو اجازت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارتی نے قطر ایئرویز کو سپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا۔قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز کو اجازت نامہ دینے کے لیے سپین میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سی اے اے سے رابطہ کیا تھا۔قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز 20جولائی کو بارسلونا سے اڑان بھرنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے گی جس کے ذریعے سپین میں پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے۔
سپین پاکستانی

مزید :

صفحہ آخر -