برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 4روپیکی کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 4روپیکی کمی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں پرچو سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے271روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے187روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت128روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -