امریکہ‘ خام تیل کے نرخوں میں کمی

  امریکہ‘ خام تیل کے نرخوں میں کمی

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کی تیل کی پیداوار میں کچھ اضافہ کرنے پر رضامندی اور ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 52 سینٹ (1.2 فیصد) گر کر 43.28 ڈالر فی بیرل رہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 44 سینٹ (1 فیصد) کمی کے ساتھ 40.77 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -