مسلم لیگ (ن)کا رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اجلاس‘ میر محمد خان ڈیرہ کے دوسری بار ضلعی صدر منتخب

        مسلم لیگ (ن)کا رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اجلاس‘ میر محمد خان ڈیرہ کے ...

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس خان لغاری کی زیر صدارت مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں میر محمّد (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

مرزا خان تالپور کو دوسری مرتبہ ضلع ڈیرہ غازی خان کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ ملک مصطفی کھنڈوا ضلعی جنرل سیکرٹری، سیدعبدالعلیم شاہ سٹی صدراورظفر خان مستوئی کو سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن نامزدکیا گیا ہے مسلم لیگ ن کے کارکنان نے قیادت کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے نہایت خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اب ڈیرہ غازیخان میں مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہوگی اس موقع پر ضلع اور سٹی کے نامزدعہدیدران نے کہا کہ قیادت نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر ہرممکن پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

میر محمد خان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -