ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ چوہدری مظہر شفیق کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل

  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ چوہدری مظہر شفیق کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل

  

مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ تحصیل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ چوہدری مظہر شفیق نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کو پندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

محمد نوازبھی ان کے ہمراہ تھے، سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال اور دیگر افسران ڈسٹرکٹ جیل بھی موجود تھے۔ معائنہ کے دوران جیل انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،فاضل جج نے نوعمر، جیل ہسپتال سمیت مختلف بیرکوں کامعائنہ کیا، کچن اسیران کی صفارئی اور کھانے کے معیار کو سراہا، فاضل جج نے معمولی نوعیت کے جرایم میں ملوث 15حوالاتیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہائی کے احکامات جاری کیے۔ مزید برآں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل ہذا میں کورونا کی وبا سے بچاؤ کے لئے کئے گئے انتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا اور جیل انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -