سابق گورنر رفیق رجوانہ کی لیاقت ڈوگر اور ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت

سابق گورنر رفیق رجوانہ کی لیاقت ڈوگر اور ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی وفات پر ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور لیگی رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ کی دو معروف شخصیات جن میں سابق ایم این اے ملک لیاقت علی ڈو گر مرحوم اور وائس چانسلرنشتر میڈیکل یونیورسٹی (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

ڈاکٹر مصطفے کمال پاشا مرحوم کی وفات پر ان کی رہاش گاہ پر جا کر سابق ایم این اے ملک لیاقت علی ڈوگرمرحوم کے لواحقین ایم این اے ملک عامر ڈوگر۔ملک عدنان ڈوگر جبکہ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفے کمال پاشا مرحوم کے لواحقین ان کے بھائی جاوید کمال پاشا۔اور مسعود کمال پاشا سے اظہار افسوس اور فاتح خوانی کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

تعزیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -