نوازشریف انجینئرنگ یونیورسٹی کا329ملین کا بجٹ منظور

نوازشریف انجینئرنگ یونیورسٹی کا329ملین کا بجٹ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہواجس میں یونیورسٹی کا 329 ملین کا سالانہ بجٹ منظور کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت ڈاکٹر عامراعجاز نے کی۔میٹنگ میں ڈاکٹر جاوید ربانی(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
، ڈاکٹرشبانہ افصل، ڈاکٹر عاصم عمر، رجسٹرار، ڈاکٹرشمیم اختر سیال، چیئرپرسن ملتان سکینڈری بورڈ نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جبکہ مہر عطا محمد ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل آڈٹ فنڈ نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کی۔اس موقع پر کہا گیا کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق غیر ضروری اخراجات پر کٹ لگا دیا گیا ہے اور بچت کی گئی ہے۔
بجٹ منظور