مطالبات پورے نہ ہونے پر پیرا میڈیکس کا20جولائی کو احتجاج کا اعلان

  مطالبات پورے نہ ہونے پر پیرا میڈیکس کا20جولائی کو احتجاج کا اعلان

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار) پیرا میڈ یکس کے جائز مطالبات فوری پورے کیے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین چوہدری جہانگیر کدر نے تقریب سے خطاب (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

کرتے ہوئیکیا۔ اجلاس میں محمد بن ثنائاللہ چیف آرگنائزر،مہر وسیم اکرم ضلعی صدر،ساجد منصور،ناصر اقبال،سجاد، رانا عمران مصطفی،محمد شفیق، مبشر نزیر ملک،ارسلان اکرم،مرزا عثمان،وسیم عباس، چوھدری امتیاز چٹھہ،سجاد سلیم،محمد اقبال تارڑ، عامر بھٹی سمیت دیگر ممبران بھی موجود تھے چوہدری جہانگیر کدر نے مزید کہا کہ گورنمنٹ آف پنجاب ہمارے مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے اگر مطالبات حل نہ کیے گئے تو 20 جولائی کو پنجاب بھر کے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز(پیرامیڈیکس) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور کے سامنے پر امن احتجاج کریں گے۔

پیرامیڈیکس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -