محکمہ ہائی ویزاوربلڈنگ گریڈ18 اور 17کے متعددسول انجینئرزکے تبادلے

  محکمہ ہائی ویزاوربلڈنگ گریڈ18 اور 17کے متعددسول انجینئرزکے تبادلے

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری کمیونیکشن اینڈورکس پنجاب نے محکمہ ہائی ویزاوربلڈنگ گریڈ18 اور17کے (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

متعددسول انجینئرزکے تبادلے تعیناتیوں کانوٹیفکیشن جاری کیاہے۔جس کے مطابق تعیناتی کے منتظرگریڈ18 کیایگزیکٹو انجینئر دلشاد احمد کوایگزیکٹوانجینئرہائی وے مکینکل ڈویڑن ملتان، گریڈ 18 کے ایگزیکٹوانجینئرہائی وے ڈویڑن جہلم اشفاق انورکوڈپٹی ڈائریکٹر ٹوروڈ ریسرچ اینڈمیٹریل ٹیسٹنگ انسٹی ٹیوٹ لاہور،تعیناتی کے منتظرگریڈ17 کیا یگزیکٹو انجینئر محمد باببریزدانی کوایگزیکٹو انجینئر وہاڑی،گریڈ17کے ایگزیکٹوانجینئرڈپٹی ڈائریکٹر ون چیف انجینئرپنجاب ہائی ویزایم اینڈآرڈویڑن لاہور اعجازچوہدری کوایگزیکٹوانجینئرایم اینڈ آر سرگودھا،گریڈ18 کیایگزیکٹوانجینئرایم اینڈ آرسرگودھاکاشف اکرم کوایم اینڈآرڈیپارٹمنٹ لاہور،گریڈ18کے ایگزیکٹو انجینئرہائی وے ڈویڑن سرگودھا منصور ارشد کوایگزیکٹوانجینئرمیانوالی،گریڈ 18کیا یگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ڈویڑن گوجرانوالہ محمدریاض کو ایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن ٹو راولپنڈی،گریڈ 18 کے ایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ایم اینڈ آرڈویڑن نمبر 1 راولپنڈی ڈویڑن توصیف الرحمان کو ایگزیکٹو انجینئرایگزیکٹوڈویڑن ون گوجرانوالہ،گریڈ18کے ڈپٹی ڈائریکٹربلڈنگ ریسرچ سیکشن حامدیاسین کو ایگزیکٹوانجینیئربلڈنگ ڈویڑن چنیوٹ، گریڈ 18 کیایگزیکٹوانجینئرہائی وے ڈویڑن منڈی بہاؤالدین کوقمرعلی ثاقب کوایگزیکٹوانجینئرہائی وے ڈویڑن جہلم،گریڈ18کے ایگزیکٹوانجینئرہائی وے ڈویڑن گجرات مہرعظمت حیات کوایگزیکٹوانجینئرمنڈی بہاؤالدین،گریڈ18کے ڈپٹی ڈائریکٹر روڈ ریسرچ اینڈمیٹریل ٹیسٹنگ انسٹی ٹیوٹ لاہورفرخ ممتازکوایگزیکٹوانجینئرہائی وے ڈویڑن گجرات،گریڈ18کیایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن ساہیوال ذولفقارعلی تبسم کوایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ایم اینڈآرڈویڑن بہاولپور،گریڈ18کے ایگزیکٹوانجینئرہائی وے مکینکل ڈویڑن راولپنڈی سرمد اختر کوایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن ساہیوال،گریڈ18کیڈئزائن انجینئرڈائریکٹرپی اینڈڈی بلڈنگ پنجاب پلاننگ اینڈڈائزئن ڈیپارٹمنٹ لاہورہارون مجاہدکوایگزیکٹوانجینئر7thبلڈنگزایم اینڈ آرڈویڑن لاہور،گریڈ18کے ایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن منڈی بہاؤادین عبداکو الغفو ر کو ایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن نمبر2گوجرانوالہ، گریڈ18کیایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن نمبر2گوجرانوالہ ڈویڑن مبشرعلی باجوہ کوایگزیکٹوانجینئربلڈنگ ڈویڑن منڈی بہاؤالدین تعینات کیاگیاہے۔جبکہ گریڈ18 کے ایگزیکٹوانجینئرہائی وے ڈویڑن وہاڑی دلشادخان کودسیکرٹری کمیونیکشن اینڈورکس کورپورٹ کرنے کوکہاگیاہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -