نوجوان نسل کو کھیلوں میں بھر پور حصہ لینا چاہئے،سومی فلک نیاز

نوجوان نسل کو کھیلوں میں بھر پور حصہ لینا چاہئے،سومی فلک نیاز

  

پبی(نمائندہ پاکستان)ایم پی اے سومی فلک نیاز نے کہا کہ کھیل نو جوا نوں کو صحت مند رکھنے انتہا ئی ضروری ہے نو جوا نوں کو کھیوں میں بھر پور حصہ لینا چا ہئے پا کستان تحریک انصاف کی حکو مت کھیلوں کی بھر پور سر پر ستی کر رہی ہیان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل پبی گاں حوشمقام میں والی بال ٹور نمنٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر تے ہو ئے کیا فائنل میں بانڈہ نبی کلب نے امانکوٹ کلب کو فائنل میں شکست دے دی ایم پی اے سومی فلک نیاز کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی یونین کونسل چوکی ممریز میں اسطرح سپورٹس ہورہی ہے.اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی انہوں کھلا ڑ یوں میں سپورٹ من سپورٹ کو کا فی سر اہا ایم پی اے سومی فلک نیاز نے. جیتنے والے ٹیم کے کھلا ڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -