پبی،آل ٹیچرز فراز گروپ کا 21 جولائی کو احتجاجی جلسہ میں شرکت کا اعلان

پبی،آل ٹیچرز فراز گروپ کا 21 جولائی کو احتجاجی جلسہ میں شرکت کا اعلان

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ کے صو با ئی صدر میاں فا ئق زادہ کا کا خیل ضلعی صدر مراد خان جنرل سیکر ٹری شہر یار درا نی نے 21 جو الا ئی بروز منگل مردان میں سر کا ری ملا زمین کے احتجا جی جلسے میں بھر پور شر کت کر نے کا اعلان کیا ہے انہوں اسلام الدین کو بٹگز ئی کو گر ینڈ الا ئنس کا صو با ئی چیئر مین منتخب ہو نے پر ان کو مبار کباد پیش کی اور ان کی قیا دت پر بھر پور اعتماد کا اظہار بھی کیا انہوں نے کہا کہ مردان میں سر کاری ملا زمین کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجا جی جلسہ ایک تا ریخی جلسہ ہو گا انہوں نے اسا تذہ سمیت تمام سر کاری ملا زمین اس جلسہ میں بھر پور شر کت کریں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -