پنجاب بینک کے بانی صدر تجمل حسین انتقال کر گئے

پنجاب بینک کے بانی صدر تجمل حسین انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب بینک کے بانی صدر اور پاکستان کے ممتاز بینکار تجمل حسین آج لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق تجمل حسین کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی شہر جلال پور جٹاں میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

مزید :

قومی -