پشاور،اے این ایف کی کارروائیوں میں98 کلو سے زائد منشیات برآمد ،خاتون سمیت3 افراد گرفتار

پشاور،اے این ایف کی کارروائیوں میں98 کلو سے زائد منشیات برآمد ،خاتون سمیت3 ...
پشاور،اے این ایف کی کارروائیوں میں98 کلو سے زائد منشیات برآمد ،خاتون سمیت3 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے این ایف نے دو مختلف کارروائیوں میں 98 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی ،اے این اے نے خاتون سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق باچاخان ایئرپورٹ میں ملائیشیا جانیوالی خاتون سے 7 کلو ہیروئن برآمدہوئی،اے این ایف نے خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی جبکہ رنگ روڈ جمیل چوک پر پک اپ سے 50 کلو چرس،افیون برآمدہوئی،پولیس نے ڈرائیور سمیت2 ملزموں کو گرفتارکرلیا۔