پنجاب میں 2 نئے ایڈمنسٹریٹواورواٹرریسورسززون کے قیام کافیصلہ

پنجاب میں 2 نئے ایڈمنسٹریٹواورواٹرریسورسززون کے قیام کافیصلہ
پنجاب میں 2 نئے ایڈمنسٹریٹواورواٹرریسورسززون کے قیام کافیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں 2 نئے ایڈمنسٹریٹواورواٹرریسورسززون کے قیام کافیصلہ کیاہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق زیر زمین پانی کے بہترانتظام کیلئے واٹرریسورسززون بنایاجائےگا ،آبپاشی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے پوٹھوہارزون کاقیام عمل میں لایاگیا ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ خصوصی زون کاکام زیرزمین پانی کی سطح کی نگرانی کرناہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -