بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانے کاوعدہ پوراکردیا، وزیراعظم عمران خان

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانے کاوعدہ پوراکردیا، وزیراعظم عمران خان
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانے کاوعدہ پوراکردیا، وزیراعظم عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانے کاوعدہ پوراکردیا،سفری مشکلات کے باوجودپاکستانیوں کوواپس لائے ہیں۔


وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اب تک 2 لاکھ 50 ہزارپاکستانیوں کوواپس لائے ہیں، اوورسیزپاکستانیوں کی حکومت ہرممکن مددجاری رکھے گی۔