سندھ روشن پروجیکٹ کرپشن کیس،نیب کاشرجیل میمن کوکیس کامرکزی ملزم نامزد کرنےکافیصلہ

سندھ روشن پروجیکٹ کرپشن کیس،نیب کاشرجیل میمن کوکیس کامرکزی ملزم نامزد ...
سندھ روشن پروجیکٹ کرپشن کیس،نیب کاشرجیل میمن کوکیس کامرکزی ملزم نامزد کرنےکافیصلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ روشن پروجیکٹ کرپشن کیس میں نیب نے ریفرنس دائرکرنے کافیصلہ کیاہے،شرجیل میمن کوکیس کا مرکزی ملزم نامزدکرنے کافیصلہ کیاگیاجبکہ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کوبھی ملزم نامزدکرنے پرغورجاری ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ شرجیل میمن نے 4 ارب روپے کے ٹھیکوں میں رشوت لی جبکہ مرادعلی شاہ نے غیرقانونی ٹھیکوں کیلئے فنڈزجاری کئے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -