مایا علی نے خوش رہنے کا آسان طریقہ بتادیا

مایا علی نے خوش رہنے کا آسان طریقہ بتادیا
مایا علی نے خوش رہنے کا آسان طریقہ بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی خوبرو ادکارہ مایا علی نے اپنے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کا آسان طریقہ بتادیا۔ زندگی کو خوشی سے گزارنے کاطریقہ انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اپنی تصاویر کے ساتھ  دیاہے۔

اپنی تصاویر کے ساتھ مایا علی نےلکھا کہ "اگر آپ خوشگوار زندگی جینا چاہتا ہیں تو لوگوں اور چیزوں سے نہیں بلکہ کسی مقصد سے جڑجائیں"۔

View this post on Instagram

If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or things.. #chaptertwelve

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

اپنی تازہ تصاویر میں مایا علی کچن میں اپنی صلاحیتوں کااظہارکرتے دکھائی دے رہی ہیں۔ 

View this post on Instagram

#chaptertwelve

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

اپنی تازہ تصاویر کو انہوں نے چیپٹر 12کانام دیا ہے۔

View this post on Instagram

Exploring my own hygge.. #chaptertwelve

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

مایا کی تصاویر کو اب تک ہزاروں افراد پسند کرچکے ہیں جب کہ مداح ان کی خوبصورتی کو سراہ رہے ہیں۔

View this post on Instagram

Exploring my own hygge.. #chaptertwelve

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

مایا علی ان دنوں مختلف سرگرمیاں کرتی رہی ہیں کبھی وہ باغبانی کرتی نظرآئیں تو کہیں فٹنس برقرار رکھنے کےلیے ورزش کرتی دکھائی دیں۔

View this post on Instagram

Life is what you make it..???????? @shakeelbinafzal @khanshoaib.thestylist @yash645 #chaptereleven

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

View this post on Instagram

#chaptereight

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

مزید :

تفریح -