بلاول بھٹو زرداری کی آج شام لاہور آمد متوقع

بلاول بھٹو زرداری کی آج شام لاہور آمد متوقع
بلاول بھٹو زرداری کی آج شام لاہور آمد متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آج شام لاہور آمد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان رابطے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری اور لیگی قائدین میں آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈے پر مشاورت ہوگی۔