ایک جنسی گڑیا 1کروڑ 67 لاکھ روپے میں فروخت، اس میں ایسا کیا ہے؟

ایک جنسی گڑیا 1کروڑ 67 لاکھ روپے میں فروخت، اس میں ایسا کیا ہے؟
ایک جنسی گڑیا 1کروڑ 67 لاکھ روپے میں فروخت، اس میں ایسا کیا ہے؟

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی گڑیائیں بنانے والی امریکی کمپنی ’رئیل ڈول‘ نے جنسی گڑیا کا ایک ایسا ماڈل بنایا ہے جو 1لاکھ ڈالر (تقریباً 1کروڑ 67لاکھ روپے)لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔ یہ دنیا کی اب تک کی مہنگی ترین جنسی گڑیا تھی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس جنسی گڑیا کی خاص بات یہ تھی کہ اس کی شکل معروف امریکی خاتون کامیڈین وائٹنی کمنگز سے مشابہہ بنائی گئی تھی اور وائٹنی ہی کے کسی مداح نے یہ گڑیا خریدی۔

رپورٹ کے مطابق اپنی شکل کی اس جنسی گڑیا کو وائٹنی کمنگز نے اپنے پوڈکاسٹ شو پر متعارف کروایا۔ ان کے شو کا نام ’ٹو گرلز  ون مائیک‘ (Two Girls One Mic)ہے۔ شو کی اس قسط میں اصلی وائٹنی کمنگز کے ساتھ نقلی وائٹنی کمنگز یعنی جنسی گڑیا بھی ان کے ساتھ سٹیج پر کھڑی تھی اور ہو بہو وائٹنی کمنگز لگ رہی تھی۔ اس جنسی گڑیا نے ہال میں موجود لوگوں کے سوالات کے جواب بھی دیئے اور وائٹنی کمنگز کے ساتھ بھی گفتگو کرتی رہی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -