پشاور‘ سورج سوانیزے پر‘ شدید گرمی اور حبس‘ سڑکیں سنسان

پشاور‘ سورج سوانیزے پر‘ شدید گرمی اور حبس‘ سڑکیں سنسان

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پشاور میں گرمی کا زورٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا شدید گرمی کے باعث شہر بھر کے بازار اور سڑکیں سنسان  عید کے امد قریب ہونے کے باوجود گاہک نہ ہونے کتے برابر ہے جس نے تاجروں کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق شہر میں کئی دنوں سے جاری شدید گرمی کے لہر نے شہریوں کو مشکلات سے دو چار کر دیا ہے جبکہ شہری بازاروں کا رخ کرنے سے  قطرانے لگے شدید گرمی کی وجہ سے بازار اور سڑکیں سنسان ہو کے رہہ گئی اور شہر بھر میں سناٹا کا عالم ہے۔

مزید :

صفحہ اول -