کراچی میں موت کو " بریک "نہ لگی، ہلاکتیں چودہ ہو گئیں

کراچی میں موت کو " بریک "نہ لگی، ہلاکتیں چودہ ہو گئیں
کراچی میں موت کو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو کراچی میں نا معلوم کی فا ئرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق نیو کرا چی میں کچھ وقت پہلے نامعلوم افراد نے فا ئرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا جو ہسپتال میںدم تو ڑگئے۔ ان کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔دوسری جانب لاٹھی نمبر چا ر میں ٹرک کی ٹکر سے با رہ سا لہ بچہ جاں بحق ہو گیا جس کے بعد علا قہ مکینوں نے ٹرک کو آ گ لگا کر ٹرک ڈرائیور کو پو لیس کے حوا لے کردیا ہے ۔اس طرح چوبیس گھنٹے کو دوران مختلف واقعا ت میں جا ں بحق ہونے والو ں کی تعداد چودہ ہو گئی۔

مزید :

کراچی -