فوزیہ وہاب کراچی میں سپردِخاک

فوزیہ وہاب کراچی میں سپردِخاک
 فوزیہ وہاب کراچی میں سپردِخاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنماءفوزیہ وہاب کو مقامی قبرستان میں سپردِخاک کردیا گیا ہے ۔ ان کی نمازِ جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس فیز پانچ میں ادا کی گئی جس میں پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات ، متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماﺅں نے بھی شرکت کی۔جنازے میں شرکت کرنے والے تمام سیاسی رہنماﺅں نے مرحومہ کی جدوجہد کو سراہا اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا ، لواحقین سے ہمدردی کا اظہار اور صبر کی دعا بھی کی ہے۔

مزید : قومی