آرمی چیف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے وزیرستان پہنچ گئے:عسکری ترجمان

آرمی چیف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے وزیرستان پہنچ گئے:عسکری ترجمان
آرمی چیف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے وزیرستان پہنچ گئے:عسکری ترجمان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیرستان پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق وہاں آرمی چیف نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کے ساتھ ساتھ اُنہیں فوج کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی نے وزیرستان میں جاری عوامی فلاحی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ عسکری ترجمان نے بتایا کہ چیف آف آرمی سٹاف نے سپنکئی رغزئی میں کیڈٹ کالج کا افتتاح بھی کیا ہے۔

مزید : راولپنڈی