گیاری سیکٹرحادثے کا بہت دکھ ہے:نواز شریف

گیاری سیکٹرحادثے کا بہت دکھ ہے:نواز شریف
گیاری سیکٹرحادثے کا بہت دکھ ہے:نواز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میا ں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گیاری سیکٹر حادثے پر بہت دکھ ہے ۔اُنہوںنے گیاری سیکٹر میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات کے دوران امدادی چیک تقسیم کیے۔اِس موقع پر نواز شریف کا کہناتھا کہ بیٹے کی شہادت پر ماں سے زیادہ دکھ کسی اور کو نہیں ہوسکتا۔ اُنہوں نے بتایا کہ جب گیاری سیکٹر میں واقع ہوا تووہ خود بھی وہا ں گئے جبکہ شہداءکے جسد خاکی کی تلاش کے دوران پاک فوج نے بہت محنت کی۔افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد گیاری سیکٹرمیں شہید ہونے والوں کا بہت دکھ ہوا ہے ۔

مزید : لاہور