وزیراعظم نے بجلی بحران کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے بجلی بحران کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم نے بجلی بحران کا نوٹس لے لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک)ترجمان وزیراعظم ہاﺅس نے کہا ہے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بجلی بحران کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے وزارت پانی و بجلی اور وزرات پٹرولیم کوہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں انہوں نے منگل کے روز توانائی کانفرنس کال کرلی ہے۔

مزید : بزنس