سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں:ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست

سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں:ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست
سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں:ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاﺅن کے بانی ملک ریاض نے جان کے خطرے کے پیشِ نظرسپریم کورٹ سے تحفظ مانگ لیا ہے۔ اس ضمن میں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں ملک ریاض نے کہا ہے کہ ان کو بعض عناصر کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں ، کمرہ عدالت سے واپسی پربعض وکلانے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیںہیںاور یہ سلسلہ رکا نہیں ہے بل؛کہ کہا گیا ہے کہ21جون کوپیشی پربراسلوک کیاجائیگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی اور شہرت کوسنگین خطرات لاحق ہیں ، مختلف طبقوں کومجھ پرحملے کیلئے اکسایاجارہاہے۔سپریم کورٹ کے احا طے میں منا سب سیکو رٹی حق ہے۔ انہیں منا سب سیکیو رٹی دی جا ئے تا کہ اپنا مقدمہ پیش کرسکیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس