اعصام الحق کی رینکنگ بہتر ہو گئی

اعصام الحق کی رینکنگ بہتر ہو گئی
اعصام الحق کی رینکنگ بہتر ہو گئی

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ اور وہ ڈبلز رینکنگ میں 12ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ اعصام الحق نے رواں ہفتے گیری اوپن ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرکے 3 درجے ترقی حاصل کی ۔ ڈبلز ٹیم رینکنگ میں اعصام اور روزے کی جوڑی نویں سے آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔

مزید : کھیل