وزیراعظم نےپھرتوانائی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم نےپھرتوانائی کانفرنس طلب کرلی
وزیراعظم نےپھرتوانائی کانفرنس طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے توانائی کانفرنس طلب کر لی ہے۔اوروزیر پانی و بجلی اور پٹرولیم کو ہنگامی بنیادوں پر لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کی ہے۔توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت خزانہ نے آٹھ ارب روپے پیپکو کو جاری کردیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔

مزید :

قومی -