قائمہ کمیٹی برائے خا رجہ امو ر کا اجلاس طلب

قائمہ کمیٹی برائے خا رجہ امو ر کا اجلاس طلب
قائمہ کمیٹی برائے خا رجہ امو ر کا اجلاس طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے کمیٹی کو امریکہ اور نیٹو کے ساتھ تعلقات اور شکاگو کانفرنس کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔ جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس نومنتخب چیئرمین حاجی عدیل کی زیرصدارت دو دن جاری رہے گا۔ اس موقع پر وزارت خارجہ کی کارکردگی اور بیرون ملک پاکستانی مشنز سے متعلق امور بھی زیرغورآئیں گے۔

مزید : اسلام آباد