شہزادہ سلما ن عبدالعزیزسعو دی عرب کے ولی عہد نا مزد

شہزادہ سلما ن عبدالعزیزسعو دی عرب کے ولی عہد نا مزد
شہزادہ سلما ن عبدالعزیزسعو دی عرب کے ولی عہد نا مزد

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزا دہ سلما ن عبدالعزیز کوسعودی عرب کے ولی عہد نا مزد کر دیا گیا ہے ۔سعو دی شا ہی فر مان کے مطابق شہزا دہ سلما ن عبدالعزیز وزیر دفا ع کے عہدے پر فا ئض تھے۔جو شہزادہ نا ئف بن عبدالعزیز کے بعد شہزا دہ سلما ن عبدالعزیز کوسعودی عرب کے ولی عہد نا مزد کیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی