سندھ ہا ئیکو رٹ میں7ایڈیشنل ججو ں کاتقرر

سندھ ہا ئیکو رٹ میں7ایڈیشنل ججو ں کاتقرر
 سندھ ہا ئیکو رٹ میں7ایڈیشنل ججو ں کاتقرر

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے سات ایڈیشنل ججوں کے تقرری کی منظو ری دیدی ہے۔ان میں فاروق شا ہ،فاروق علی چنا،حبیب الرحمان شیخ،عزیز الرحمان، آ فتاب احمد، صلاح الدین اورریا ض علی کے نا م شامل ہیں ۔صدرارتی ترجمان کے مطابق تقرری کی سمری وزیر اعظم یوسف رضا گیلا نی کی جا نب سے بھجوا ئی گئی تھی ۔

مزید : کراچی