رحما ن ملک کی شہبا ز شریف کیخلا ف مقدمہ درج کر انے کی دھمکی

رحما ن ملک کی شہبا ز شریف کیخلا ف مقدمہ درج کر انے کی دھمکی
رحما ن ملک کی شہبا ز شریف کیخلا ف مقدمہ درج کر انے کی دھمکی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر داخلہ رحمان ملک نےکہا کہ اگر پنجاب میں پیپلزپارٹی کےارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نقصان پہنچا تو ایف آئی آر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ان کے ساتھیوں کےخلاف درج کروائی جائے گی۔مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے گھروں پرحملوں کا نوٹس لے گیا لیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلٰی پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کے خلاف حملوں کو روکنے اور سرکاری املاک کونقصان سے بچانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔

مزید : کراچی