کوئٹہ میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی کوئٹہ میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی Jun 18, 2012 | 21:36:PM کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)سریاب روڈ پرمشرقی بائی پس کے قریب دھماکے کی آوا زسنی گئی ہے ۔ پولیس نے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے۔ مزید : کوئٹہ -