شادی سے انکا ر ،نوجوان نے کزن اور شیر خوار پر تیزاب پھینک دیا

شادی سے انکا ر ،نوجوان نے کزن اور شیر خوار پر تیزاب پھینک دیا
شادی سے انکا ر ،نوجوان نے کزن اور شیر خوار پر تیزاب پھینک دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی سے انکار پر نوجوان نے منگیتر کزن پر تیزاب پھینک دیا جس سے لڑکی کی گود میں کھیلتا شیر خواربچہ بھی جھلس گیا۔ جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جو اس نوجوان کا بھی بھتیجا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

مزید : جرم و انصاف