یو نیورسٹی کی بس پر خودکش حملہ کیا گیا :سی سی پی او کوئٹہ

یو نیورسٹی کی بس پر خودکش حملہ کیا گیا :سی سی پی او کوئٹہ
یو نیورسٹی کی بس پر خودکش حملہ کیا گیا :سی سی پی او کوئٹہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کو ئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او کو ئٹہ میر محمو د زبیر نے تصدیق کی ہے کہ آ ج آ ئی ٹی یو نیورسٹی کو ئٹہ میں ہو نے وا لا دھما کہ خو د کش دھما کہ تھا جومیڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ کچھ شواہد ملے ہین جس سے معلوم ہو تا ہے کہ دھما کہ خو د کش تھا ۔وا ضح رہے کہ سمنگلی روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی کی بس کے قریب دھماکے میں چار سٹوڈنٹ جاں بحق اور پولیس اہلکاروں و بچوں سمیت 53 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے

مزید : کوئٹہ