امیتابھ بچن مداح کی فون کال پر فیملی فنکشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

امیتابھ بچن مداح کی فون کال پر فیملی فنکشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

  



                ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی ایک مداح کی صرف ایک فون کال پر اس کے فیملی فنکشن میں شرکت کرکے خاتون کو اعزاز بخشا۔ ہوا یوں کہ جیشری شاراد نامی ایک خاتون کو اس وقت بالی ووڈ بگ بی نے خوشگوار حیرت میں مبتلاءکردیا جب اس نے ممبئی میں ا ایک فیملی فنکشن میں شرکت کیلئے امیتابھ بچن کو صرف ایک فون کال کرکے دعوت دی اور بگ بی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔

مزید : کلچر


loading...